دنیاپہلےہمیں پولیوملک کہتی ہے اور اس کی وجہ سے بہت ساری سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حتی کہ ملک کے وزیر اعظم تک کو پولیو کا سرٹیفیکیٹ بنوانا پڑتا ہے اور اب کے بار پاکستان کوایڈز جیسی مہلک بیماری نے آ لیا ہے۔ (اللہ کرم کرے) اپنی کوہتایوں اور کمزوریوں کی وجہ سے لگتا ہے ایسا دن آنے والا ہے جب ساری دنیا اچھوت کی طرح ہمیں ٹریٹ کرے گی اور اپنے گلی محلوں سے باہر رہنے پہ مجبور کر دے گی۔۔
ہینڈ سم اور بغیر پرچی بولنے والے وزیر اعظم کا دھیان شائد ادھر پڑ جائے اور مہنگائی کرنے کے علاوہ اور بھی کوئی کام کر لے (سیاسی دوستوں سے معذرت کے ساتھ)
0 Comments