ببوبرال، سٹیج اداکار کی یاد میں، ایوب اختر In the Memory of Babu Baral


لوگ چلے جاتے ہیں یادیں رہ جاتی ہے، ببو برال کا دور، ان کی گائیکی، برمحل چست جملہ بازی، گلوکارانہ انداز، شاعروں کے  جیسے الفاظ کا ادا، واللہ گمان ہوتا ہے یہ شخص کامیڈین، اداکار، گائیک، قوال سے کچھ بڑھ کر تھا۔۔ 

ببوبرال ان کا فلمی نام، اصل نام ایوب اختر تھا، گکھڑ منڈی میں پیدا ہوئے، ان کی پرواز بہت اونچی تھی، مشہور جوڑی شوکی خان اور البیلا صاحب کے ساتھ تھی، ان کے مشہور ڈراموں میں “شرطیہ مٹھے” درجہ اول حاصل کیے ہوئے ہیں۔۔ 

۴۴ سال سفر زیست کے گزارے، سنہ ۲۰۱۱ میں راہی عدم ہوئے۔۔ 

رب رحمٰن جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔ 
٭فہیم الر حمٰن٭

#FaheemurRehman

Post a Comment

0 Comments