مستانہ، سٹیج اداکار، حسن مرتضی کی یاد میں، Remembering Mastana

لوگ چلے جاتے ہیں یادیں رہ جاتی ہے، مستانہ (مرحوم) کے تھیٹر کا کون دیوانہ نہیں ہو گا، 

مستانہ کا اصل نام حسن مرتضی، والد کا نام غلام مصطفی تھا، گوجرنوالہ کے ایک دور دراز گاؤں میں پیدا ہوئے، تعلیم کوئی اتنی خاص نہیں، سماج پر نظر بہت گہری تھی، اللہ پاک کی بیش بہا نعمتوں کی جب انسانوں میں تقسیم ہوئی تو مستانہ کے ہاں ظرافت (مزاح) اور دل لبھائی باتوں میں حصہ فراوانی سے آ گیا، 

اللہ غریق رحمت کریں۔۔

٭فہیم الر حمٰن٭
#FaheemurRehman




Post a Comment

0 Comments