پریشانی میں بھی جگتیں ! ایسا کیسے کر لیتے ہو یار 😄

ورلڈکپ میں انڈیا کے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سوشل میڈیا سائٹس بالخصوص فیس بک، ٹوئٹر اور
واٹس ایپ پہ طرح طرح کی مزاحیہ باتیں گردش کر رہی ہے اس بات کی گواہی اقوام متحدہ سمیت دیکھر اداروں کی رپورٹس بھی کہتی ہے کہ پاکستانی ہنس مکھ اور اعلی حس مزاح رکھنے والی قوم ہے، ذیل میں کچھ آپ لوگوں کے لئے تصاویر جمع کی گئی ہے دیکھیے اور لطف اندوز ہوں ۔۔




www.keteronline.blogspot.com









Post a Comment

0 Comments