“میں کونسا کاروبار کروں؟”

اگرچہ میں خود اس شعبے سے بالواسطہ یا بلاواسطہ تعلق رکھتا ہوں لیکن یہ کہنے میں مجھے کوئی عار نہیں کہ جہاں طالبعلموں کے بیشتر مسائل ان کے توجہ نہ دینے، وقت نہ دینے، سنجیدگی اختیار نہ کرنے، احساس کی کمی اور والدین کی طرف  سے ہے وہی اساتذہ بھی اس کمیابی کے ذمہ دار ہے، اگر طالبعلم کی ذمہ داری احساس کرنا ہے تو اس احساس کو جگانا استاد کا کام ہے اگر کام کرنا طالبعلم کا کام ہے تو کام کروانا اور راہ کے ترین میں مددگار ہونا استاد کا کام ہے۔ بسا اوقات میں کسی ڈسکشن پینل، یا  سیمینار یا پھر طالبعلموں کی محفل میں بیٹھتا  ہوں تو اکثر بچے مجھ سے سوال کرتے ہے کہ سر نوکری یا کاروبار؟ میں کاروبار کو فوقیت دیتا ہوں کہ نوکری دینے والے بنو لینے والے نہیں تو اگلا سوال عموماً بچوں کہ سر کونسا کاروبار؟ تو اسی سوال کے جواب کے لئے میں نے کچھ فہرست مرتب کی ہے اس فہرست کو مرتب کرتے ہوئے جہاں خود بہت سارے شعبے ڈھونڈے وہی گوگل اور سوشل میڈیا سے بھی بہت مدد ملی اگر آپ کو اس فہرست سے فائدہ ہوتا ہے تو دعاؤں میں مجھ سمیت ان تمام لوگوں کو یاد رکھے جنہوں نے اس کارخیر میں امداد کی۔ 
لیجئیے فہرست آپ کے لئے حاضر خدمت ہے
کاروباروںکیفہرست
1 : کپڑےکاکاروبار
2 : دودھ،دہیکاکاروبار
3 : ہوٹل،ریسٹورنٹ 
4 : بچوںکےکھلونے 
5 : برتنوںکاکاروبار
6 : کتابوںکیتجارت
7 : الیکٹرونکسکاکاروبار 
8 : موبائلکاکاروبار 
9 : مختلفعلومکیٹیویشن 
10 : ڈیزائنگ،گرافکس 
11 : فرنیچرکاکاروبار
12: زرعیپیداوارکیخریدوفروخت
جسچیزکیجہاںفراوانیہووہاںسےخریدکردوسرےمقامپرجہاںاسکیضرورتمحسوسکیجاتیہووہاںفروختکردیجائے.
13: پرندوںکیپرورشیاپرندوںکیتجارتہوسکےتودونوںاسمیںبہتسیورائٹیزہیں.
14 : شترمرغفارمنگ 
15 : ہربلمیڈیسن
16 : کهمبیکیکاشت 
17 : ردیبھنگارکاکاروبار 
18 : پرچونمصالحہجات
19 : جنرلاسٹور
20 : اسکولاسٹیشنری
21 : چپلجوتوںکیدکان
22 : آئسکریمشاپ
23 : عطر،لوبان،اگربتی
24 : پانکیدکان
25 : پانسےمتعلقسامانکیدکان
26 : مچھلیاں 
27 : مرغیاں
28 : مچھلیاںشوقیہپالنےوالی
29 : مچھلیفرائیکرکےبیچنا
30 : نیوزپیپراسٹال
31 : پانی،منرلواٹر 
32 : ماربل،گرینائٹ 
33 : ٹائلس
34 : سانیٹری
35 : ہارڈویئر
36 : بیکری
37 : ریئلاسٹیٹ،پلاٹ،زرعیاراضیکیبیعوفروخت
38 :عینککیدکان.
39 :گھڑیفروشیاورمرمت.
40 : زیراکساورموبائلریچارج.
41 : آنلائنفارمبھرنا،اورٹکٹسبکنگ.
42 : ہومنیڈسجیسےصافصفائیکےجدیدآلاتوغیرہ.
43 : امپورٹایکسپورٹ 
44 : مینوفیکچررینگ
45 : گارمینٹس
46 : فرینچائیزی
47 : مینپاورسپلائے.
48 : کیٹرینگ
49 : جوئنوینچر
50 : لیبرسپلائے
51 : انٹرپرینرشیپ
52 : اسکولاورٹیوشنس
53 : اسپتال
54 : اسلامکبینک
55 : فرنیچر
56 : امیٹیشنزیور
57 : گلاسکروکری
58 : مارکیٹینگ
59 : ہال
60 : ڈیکوریشن
61 : نیواورجونیبائککارسپلایر
62 : فولڈایبلفرنیچر
63 : کمپیوٹراوراےسیAanual mantainance contract
64 : پرینٹینگپریس 
65 : ویبسائٹڈیسائنگ
66 : ھوڑڈئنگاوربوڑڈنگورک
67 : الومینمسلائڈنگورک 
68 : گریلفیبریکیشن
69 : ایپسڈیلوپنگ
70 : پیکیپڈراپکونٹریکٹ(اسکول,آفسیس)
71 : لیدرورکبیگ,بیلٹ,جیکِٹوغیرہ)
72 : کوریرسرویسیس
73 : ٹائرریمونڈینگ,سیل,وِیلبیلینسینگالائنگمینٹپنچرسرویسیس
74 : ٹِیفِنسسرویس(بیسیکاکھانا)
75 : شوپنگمال 
76 : جیوسسینٹر 
77 : کسٹمکلیرینگ
78 : لیبارٹری 
79 : ٹمبرمارٹ.
80 : رڈیمیڈمسالوںکاکاروبار(..مسالہاتناریڈیمیڈہوکہپانیاورگوشتتیلکےعلاوہتمامضرورتکوپوراکردے.)
81 : کسیبھیمشہورپروڈکٹکیایجنسی(جیسےبسلیریوغیرہجسکیمارکیٹینگنہکرناپڑےلوگڈھنونڈکرآئے)
82 : زری،آری،دردوزیگارمیننٹسکارا(raw material) سپلائے.( ویرائٹیاتنیہوکےکالےکلرمیںبھی12 شیڈکےدھاگےہوآپکیدکانمیں.کوئیواپسنہجائے.)
83 : پیکنگانڈسٹری(,attractive printed paper bag,cartoon & box )
84 : پیکراینڈمورسرویسیس(زمینکےعلاوہہرچیزشفٹکرنےکیگیرنٹی...)
85 : ایمبولینس 
86 : فیٹنیسسینٹر( aerobic,special bath facility, latest machine) جانہےتوجہانہے.کچھدنوںکاجزبہاگلےہفتےنیوایڈمیشن....
87 : ایڈورٹائسمیینٹایجنسی( 3D بینر،بلون،) unique ideas کےساتھ.
88 : ٹاوینگوین.( بڑیشورومکیگاڑیاںایکسیڈینٹیاخرابہونےپرپرائیویٹٹوچنوالوںکوہیبلایاجاتاہے1800 سےبھاڑاشروعہوتاہےجیساگراہکویسیپڑی.ساتھمیںٹرافیکچوکیمیںبھیکافیکامہے.بسآفیسرسیٹبزنیسسیٹ...
89 : ویکیشنٹورایکراتدودنوغیرہ. weekend میںلوگشہرسےباہرجاکرفرسٹریشننکالتےہیں.صرفایکباربس،ہوٹلسبسےسیٹینگ.انکوکسٹمراورآپکوبزنیسملجاتاہے.
90 : کنسلٹینسیسرویس:( جسمیںآپکومہارتہو.)
91 : آٹوسرویس
92 : مختلفڈیپارٹمنٹلاشیاکیسیلزمینکاکامجیساکہٹافیٹکیاںپاپرچپس.. 
93 : بیکریکیاشیاکیڈلیوریشاپٹوشاپ
94 : موٹرسائیکلسپیرپارٹسکیدوکان.
دوکانکےبغیرسپیرپارٹسکیسپلائی
95 : انڈوںکاکاروبارانکیسپلائی 
96 : چوزوںکیسپلائیکاکاروبار
97 : پلاسٹککےبرتنبنانےکاکارخانہ
98 : جسنےآیٹیکیہواسکےلیےسببیسٹانٹرنیشنلسطحپرکاروباریلوگوںکےلیےموبائلزسافٹوییرزبنانا.... 
اسیطرحکسیسافٹوییرکوپلےسٹورپریاپھرآیاوایسمیںشاملکروانامعقیمت...... یعنیسافٹویئرڈویلپر
99 : منگ،تور،مٹر،چولی،چنا،کسانسےٹھوکبھاؤمیںخریدکرمشینسےدالبناکرپالیسکرکےبازارمیںخوبصورتپیکیجبناکرفروختکیاجائے.
100 : چشموںکاکاروبار
فینسیسنگلاسیساورنمبروالےفریمبنانمبرلینسکے
آنلائنبھیفروختکرسکتےہے
ساتھہیبیلٹوائلٹلیڈیسپرساورفیشنسےجڑیبہتسیاشیاء

Post a Comment

0 Comments