How are the people of North Cyprus, شمالی قبرص کے لوگ کیسے ہیں؟

 نارتھ سائپرس  کی کل آبادی تقریبآ پانچ سے چھ لاکھ ہیں (5 سے 6 لاکھ)۔ پاکستان کے ایک چھوٹے سے شہر کی آبادی بھی اس سے زیادہ ہیں،

Cyprus
Cyprus people 



 یہاں کی مینیجمینٹ اس طرح نہیں ہیں جیسے ہمارے پاس ہیں، میں یہاں کے سرکاری دفاتر میں گیا ہوں جیسے کام کا پریشر ہمارے پاس ہوتا ہیں ایسا نہیں ہیں، لوگ ریلیکس ہیں، کام کا بوجھ نہیں ہیں، 

Traditional wearing of Cyprus



ہسپتال خالی ہوتے ہیں، سارا دن ٹی وی اور سگریٹ لگاتے ہیں، باقی اچھے برے ہر جگہ ہوتے ہیں، آپ کی قسمت آپ کو کون سے لوگ ٹکراتے ہیں،



 😀 مجھے اچھے لوگ نہیں تھے ملے شروع شروع



A cafe 

میں، 😀( باقی سمجھدار ہو آپ)۔


Post a Comment

0 Comments