North Cyprus - سائپرس / قبرص

 یہ ملک کیسا ہے؟

دوستوں یہ ملک ایک جزیرہ ہیں، جی ہاں جزیرہ نما نہیں ںلکہ ہے ہی جزیرہ۔ چاروں طرف پانی ہیں، ملک کے جس حصے سے بھی آپ گزرتے ہیں اپ کو پانی یعنی سمندر کہیں نا کہیں سے دکھائی دے گا، خشک مٹی آپ بہت کم دیکھتے ہیں، زمین ہر وقت گیلی رہتی ہیں، لوگ محنت کش ہیں کام خود بھی کرتے ہیں اور کام لینا بھی جانتے ہیں، کنجوس نہیں ہیں لیکن پیسہ خرچ نہیں کرتے 😀، (آگے آپ خود سمجھدار ہیں)، 

ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں


Do not copy


یہ حصّہ ترکی کے پاس ہیں مطلب یہ ہیں کہ یہاں جو بھی گورنمنٹ ہوگی وہ ترکی کے پالیسیز کے تابع ہوگی، خود سے ان کی کوئی پالیسی نہیں ہیں، پروڈکٹس یہاں پہ زیادہ تر ترکی سے آتی ہیں بس ڈیری پروڈکٹس اور پھل سبزیاں یہاں کی ہیں باقی کیا کہا جائے یہ سمجھیئں ایک بلب بلکہ ایک سوئی دھاگہ بھی ترکی سے آتا ہیں

Post a Comment

0 Comments