North Cyprus, ترکش سائپرس،

 یہاں کی اہم پروڈکٹس کونسی ہیں؟

 

نارتھ سائپرس کے لوگ 

یہ لوگ ڈبل روٹی بنا سکتے ہیں, وائین (Wine ) بنا سکتے

 ہیں، انڈہ، جیم (Jam), دودھ، سبزیاں، انار، انگور، مالٹا اور سب سے بڑھ کر زیتون یہاں کی اہم یعنی Main


ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں


 آئٹم ہیں، باقی یہاں کیا فیکٹریاں ہیں کیمیکل یعنی پینٹ Paint 🎨 کی فیکٹریاں پیں زیادہ تر، اور کیا کیا ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یار باقی کچھ ہو گا مجھے یاد نہیں ( ویسے اگر ہوتا تو یاد بھی آ جاتا 😀)۔ اس کے علاوہ کیا بناتے ہیں؟ ہاہاہاہاہا بھئی منہ بناتے ہیں بس ۔۔۔

Post a Comment

0 Comments