مہارتکسیکاممیںکتنیہےاسکااندازہاسکامکےبارےمیںمعلوماتاورکامکےکتنےاچھےطریقےسےسرانجامدینےکےبارےمیںہے،مثالکےطورپرایکڈاکٹرکتنااچھاڈاکٹرہےاسباتکااندازہاسکےمرضکےبارےمیںمعلومات،مریضکےنفسیات،اسکےتدارککےلئےادویاتاورضرورتپڑنےپرسرجریسےہوتاہے،اسیطرحاستاد/ٹیچرکابھییہیحالہے،مثلاًاستادکتناسبجیکٹکےبارےمیںجانتاہے،کیاکیامعلوماتایسیہےجسسےطالبعلمکوفائدہپہنچرہاہےیاسکتاہےطالبعلمکوکسطرحایکاچھےراستےکےنشاناتبتاسکتاہےیااسراستہپرلگادیتاہےکہاسطرحرہوگےیاچلوگےتوکامیابرہوگےفلاںفلاںسوالتیارکروگےتوبہتررہوگےامتحاناتمیںاسطرحسےحلکروگےتوکامیابپائےجاؤگے۔
یہیحالچھوٹےپیشےکابھیہے،نائیبالبنانے،سنوارنےکاکاماچھاجانےگاتواچھانائیکہلائےگاموچیجوتےگانٹھنےاوردوبارہقابلاستعمالبنانےکاکاماحسنطریقےسےکرےگاتواچھاموچیکہلائےگا۔
لیکن۔ اگر۔
معاملاتاسکےالٹہوجائےجیسےکہ:
ڈاکٹرکوہائرکرتےہوئےاسکاپیشہنہیںبلکہاکاؤنٹنگ،بجٹ،سیاسیاورتاریخیمعلومات،ملکوںکےبندرگاہ،انکےدارلحکومت،کرنسیاورسابقہادوارکےحکمران،دنیاکےتاریخیواقعاتکےبارےمیںپوچھاجائےتوکیانتیجہبرآمدہوگا؟آپایکاچھاڈاکٹرکونوکریدیںگےجسکواپنےپیشہکےانبنکاعلمہوگایاکہجسکےپاسجنرلنالجزیادہہوگا؟
ابٹیچراورباقیپیشیوںکابھییہیحالہےجسکواپنےپیشہکےبارےعلمہوگاوہیاچھا،لائقاورمیرٹپہآنےوالااسمرتبہکالائقہوگاناکہجسکوڈنلڈٹرمپکےبزنس،باراکاوبامہکےاوریجنملک،فٹبالکےآنےوالےورلڈکپکیممکنہلوکیشنکےبارےمیںجانتاہوگا۔
اسکامطلبیہیبنتاہےکہابموچیکاکامجوتوںکاہےتوموچیسےاچھےبالبنانےاورفیشلکروانےکاپوچھاجائےیانائیسےجوتاکیساہوناچاہیےاورکونسابرانڈاچھاہےکہبارےمیںپتہہوناچاہیے،اکغورطلبمسئلہہے۔
ہمارےملکمیںنوکریکےامیدوارسےاسپیشہجسکےلئیےاپلائیکررہاہےکہبجائےاسسےمختلفکےبارےمیںپوچھاجاتاہے،اکاکاؤنٹنٹکواسبارےمیںکیاپتہہوگاکہسورجزمینکےگردگھومتاہےیازمینسورجکےگرد؟کلورفلکاکلرگرینہوتاہےیاسرخ؟ڈاکٹرگوئبلزصحافیتھایامیڈیکلسپیشلسٹ؟نمککافارمولہکیاہے؟آسمانکاکلربنیادیطورپرکیساہے؟
خودساختہماہرینجواسطرحکےٹیسٹسبناتےہیںممکنہطورپرانکےذہنمیںیہوجہہوکہاسطرحلائقفائقامیدوارآگےآئیگااورجسطرحدسنوکریوںکےلئےہزاروںکےلشکرنےاپلائیکیاہوتاہےخودبخودچھانٹیہوجائیگیلیکنوہیہباتبھولجاتےہیںکہایککامکاماہرباقیچیزوںمیںالجھنانہیںچاہتااسےاپنےکامسےغرضہوتیہےاوراسیسےمعاشچلارہاہوتاہے،انسارےبکھیڑوںمیںماہررہجاتاہےاورمعلوماتکاخزانہآگےپہنچجاتاہے۔
ایکفرضی
کیاآپلوگنہیںسمجھتےکہہمایکاچھےامیدوارکےبجائےاسہیومنریسورسسسٹمسےعالمیمعلوماترکھنےوالےکوہائرکررہےہیںناکہسپیشلسٹکو۔کیاممکنہےکہہمارےادارےاسطرحترقیکیراہتلاشکرلیںگے؟اورسفیدہاتھیوںکےاسچنگلسےہمنکلآئیںگے؟
آپاچھانوکرتلاشکررہےہیںتواچھےنوکرسےکیاکاملیناچاہتےہیں؟پہلےیہفیصلہہو،پھر اسکےمطابقاسکاٹیسٹلیاجائےناکہکاممالیکاکرواناہواورپوچھابھینسوںکےبارےمیںجائے۔
www.keteronline.blogspot.com
0 Comments